سیالکوٹ پولیس کی کارروائی ،2 منشیات فروش گرفتار

منگل 24 مئی 2022 14:12

سیالکوٹ پولیس کی کارروائی ،2 منشیات فروش گرفتار
سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2022ء) سیالکوٹ پولیس کی کارروائی میں2 منشیات فروش گرفتار۔ ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سمبڑیال نے دوران کارروائی بدنامِ زمانہ منشیات فروش جاوید عرف جیدا اور اسد علی عرف کالا کے قبضہ سے 3 کلو سے زائد چرس برآمد کر کے انہیں گرفتار کرلیا ۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :