کرائم منسٹر کو اندازہ ہوگیا ہے ان کا تخت الٹنے والا ہے، امپورٹڈ حکومت نے پر امن تحریک کو انقلاب میں بدل ڈالا ہے، حلیم عادل شیخ
سندھ میں دفعہ 144 نافذ کرکے ہمارے لوگوں پر انتقامی کارروائیاں کی جارہی ہیں،سندھ میں ہم حکومت میں آکر دفعہ 420 لگائیں گے،جنہوں ظلم زیادتیاں کی ہیں سب سے حساب لیں گے، ویڈیوپیغام
منگل 24 مئی 2022 16:35
(جاری ہے)
پنجاب اور اسلام آباد بھر میں رات گئے پی ٹی آئی قیادت کے گھروں پر پولیس گردی کی گئی۔
انہوں نے کہاکہ گھروں میں گھس کا چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا جارہا ہے۔ کرائم منسٹر کو اندازہ ہوگیا ہے ان کا تخت الٹنے والا ہے۔ امپورٹڈ حکومت جیلوں میں جانے سے خوفزدہ ہوگئی ہے لیکن اب عوام انہیں معاف نہیں کرے گی۔قائد حزب اختلاف سندھ نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے پر امن تحریک کو انقلاب میں بدل ڈالا ہے۔سندھ میں دفعہ 144 نافذ کرکے ہمارے لوگوں پر انتقامی کارروائیاں کی جارہی ہیں۔حلیم عادل شیخ نے کہاکہ چوروں کے دن پورے ہوچکے ہیں سندھ میں ہم حکومت میں آکر دفعہ 420 لگائیں گے۔ جنہوں ظلم زیادتیاں کی ہیں سب سے حساب لیں گے۔ یہ پاکستان کی حقیقی آزادی، بقا اور قومی غیرت کی جنگ ہے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.