Live Updates

اب یہ امریکی حکومت سے استعفے مانگے گا، مریم نواز کا عمران خان پر طنزیہ وار

منگل 24 مئی 2022 16:58

اب یہ امریکی حکومت سے استعفے مانگے گا، مریم نواز کا عمران خان پر طنزیہ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2022ء) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کے امریکہ سے نائب وزیر خارجہ ڈونلڈ لو کو عہدے سے ہٹانے کے مطالبے پر طنزیہ ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب یہ امریکی حکومت سے استعفے مانگے گا، پھر وائٹ ہائوس کے سامنے دھرنا دے گا۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات