دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگل 24 مئی 2022 17:02

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2022ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 66300کیوسک اور اخرج 65500کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد27100 کیوسک اور اخراج27100کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد27300کیوسک اور اخراج34100کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد23000کیوسک اور اخراج 13000کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد83900کیوسک اور اخراج 78400کیوسک،چشمہ آمد97100کیوسک اوراخراج 100000کیوسک، تونسہ آمد108800کیوسک اور اخراج92300 کیوسک، پنجند آمد12700کیوسک اور اخراج صفر کیوسک،گدو آمد68900کیوسک اور اخراج62900کیوسک،سکھر آمد53000کیوسک اور اخراج18400 کیوسک جبکہ کوٹریبیراجآمد8500کیوسک اور اخراج 100کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1398.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.000 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1083.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.168 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح639.90 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.023 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔