وزیراعلٰی سندھ کا سینئر صحافی طلعت اسلم کے انتقال پر اظہار تعزیت

بدھ 25 مئی 2022 13:31

وزیراعلٰی سندھ کا سینئر صحافی طلعت اسلم کے انتقال پر اظہار تعزیت
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2022ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سیئنر صحافی طلعت اسلم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔

(جاری ہے)

جاری تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ مرحوم ایک بے باک صحافی اور اچھے انسان تھے۔وزیراعلیٰ سندھ نے مرحوم کے بلند درجات کیلئے بھی دعاکی ۔

متعلقہ عنوان :