سینیٹ کا اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی

بدھ 25 مئی 2022 14:54

سینیٹ کا اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2022ء) سینیٹ کا اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں ارکان نے حریت رہنما یاسین ملک کی سزا کے خلاف اظہار خیال کیا، بعد ازاں چیئرمین سینیٹ نے اجلاس کی کارروائی جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کر دی۔

متعلقہ عنوان :