شہر کے تمام داخلی و خارجی راستے ٹریفک کیلئے کھلے ہیں‘سی ٹی او لاہور

جمعرات 26 مئی 2022 14:36

شہر کے تمام داخلی و خارجی راستے ٹریفک کیلئے کھلے ہیں‘سی ٹی او لاہور
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2022ء) سی ٹی او لاہور منتظر مہدی نے کہاہے کہ شہر کے تمام داخلی و خارجی راستے ٹریفک کیلئے کھلے ہیں۔

(جاری ہے)

راوی پل، پرانا راوی پل، سگیاں پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے ۔ٹھوکر نیاز بیگ، گجومتہ، رنگ روڈ ٹریفک کیلئے کھلے ہیں۔ایسٹرن بائی پاس سمیت شہر بھر میں ٹریفک معمول کے مطابق چل رہی ہے۔شہری آذادنہ شہر سے باہر آ جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :