نوجوان بھارتی ماڈل نے خودکشی کرلی
کیریئر کے مواقع کی کمی کی وجہ سے انتہائی قدم اٹھا رہی ہوں، ماڈل کی لاش کے قریب سے نوٹ برآمد
جمعرات 26 مئی 2022 18:32
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ایک 21 سالہ ماڈل بدیشا کولکتہ میں اپنے کرائے کے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں پائی گئی۔
پولیس افسر نے بتایا کہ گزشتہ شام ماڈل کے پڑوسیوں نے اس کے اپارٹمنٹ کا دروازہ توڑا تو بدیشا کی لاش ملی۔پولیس نے کہا کہ لاش کے قریب سے ایک نوٹ ملا ہے جس میں لکھا تھا کہ وہ کیریئر کے مواقع کی کمی کی وجہ سے انتہائی قدم اٹھا رہی ہے۔رپورٹ کے مطابق ماڈل کا تعلق کولکتہ کے ایک شمالی مضافاتی علاقے سے تھا اور وہ برائیڈل میک اپ فوٹو شوٹس میں ایک مقبول چہرہ تھیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.