کراچی، ایف آئی اے نے 12 سال سے مفرور ملزم کو گرفتار کر لیا

جمعرات 26 مئی 2022 23:59

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2022ء) وفاقی تحقیقاتی ادارے نے 12 سال سے مفرور ملزم کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ایف آئی اے سندھ کے ترجمان کے مطابق ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کراچی نے شکیل احمد کو گرفتار کرلیا ، ملزم 12 سال سے آئی آر نمبر 03/2010 کے تحت ایف آئی اے کو مطلوب تھا، گرفتار ملزم کو ریمانڈ کیلئے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :