نولکھا پولیس کی کارروائی موٹر سائیکل چور گرفتار

جمعہ 27 مئی 2022 12:23

نولکھا پولیس کی کارروائی موٹر سائیکل چور گرفتار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2022ء) نولکھا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چور کو گرفتار کرلیا ۔ملزم نے مصری شاہ اور ریس کورس سے موٹر سائیکل چوری کی۔

(جاری ہے)

ملزم چوری منشیات فروشی اور گینگ کی متعدد وارداتوں میں ریکارڈیافتہ ہے ۔دوران تفتیش ملزم کا مزید وارداتوں کا انکشاف کیا ہے ۔ملزم عمار عرف رام جانے کو مزید انٹیروگیشن کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :