برائلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو کمی

جمعہ 27 مئی 2022 13:06

برائلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2022ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلرگوشت کی فی کلو قیمت 10روپے کمی سے 426روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے کمی سی294روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت164روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔