پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ،مارکیٹ کے سرمائے میں 57ارب روپے سے زائد کااضافہ
جمعہ 27 مئی 2022 23:26
(جاری ہے)
کے ایس ای100انڈیکس میں 319.74پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے انڈیکس 42541.71پوائنٹس سے بڑھ کر42861.45پوائنٹس ہو گیا اسی طرح 133.09پوائنٹس کے اضافے سے کے ایس ای30انڈیکس 16143.03پوائنٹس سے بڑھ کر16276.12پوائنٹس پر جا پہنچاجبکہ کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس 29026.85پوائنٹس سے بڑھ کر29257.53پوائنٹس پر بند ہوا ۔
کاروباری تیزی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں 57ارب 6کروڑ99لاکھ 59ہزار3روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں سرمائے کا مجموعی حجم 70کھرب66ارب 29کروڑ69لاکھ89ہزار418روپے سے بڑھ کر 71 کھرب 23 ارب 36 کروڑ 69 لاکھ 48 ہزار421روپے ہو گیا ۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو13ارب روپے مالیت کے52کروڑ76لاکھ72ہزار حصص کے سودے ہوئے جبکہ جمعرات کو9ارب روپے مالیت کے 34کروڑ70لاکھ68ہزار حصص کے سودے ہوئے تھے ۔ مجموعی طور پر 368کمپنیوں کا کاروبار ہوا جس میں سے223کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ،131میں کمی اور14کمپنیو ں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا ۔کاروبار کے لحاظ سے سینر جیکو پاک 6کروڑ40لاکھ ،پاک ریفائنری 5کروڑ56لاکھ ،ورلڈ کال ٹیلی کام 2کروڑ15لاکھ ،ہم نیٹ ورک 2کروڑ13لاکھ اور غنی گلوبل 1کروڑ95لاکھ حصص کے سودوں سے سرفہرست رہے۔قیمتوں میں اتار چڑھا کے اعتبار سے رفحان میض کے بھا میں390.00روپے کا اضافہ ریکارڈکیاگیاجس سے اسکے حصص کی قیمت بڑھ کر 9900.00روپے ہو گئی اسی طرح 74.24روپے کے اضافے سے سیفائر ٹیکسٹائل کے حصص کی قیمت بڑھ کر1074.25روپے پر جا پہنچی جبکہ فلپ مورس پاک کے بھا میں43.47روپے کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد اسکے حصص کی قیمت گھٹ کر536.53روپے ہو گئی اسی طرح20.58روپے کی کمی سے تھل انڈسٹریز کارپوریشن کے حصص کی قیمت کم ہو کر253.91روپے پر آ گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.