جامعہ کراچی کی قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرناصرہ خاتون کی زیر صدارت اجلاس

جمعہ 27 مئی 2022 22:32

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مئی2022ء) جامعہ کراچی کی قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرناصرہ خاتون کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈریسرچ بورڈ (اے ایس آربی )کے حالیہ اجلاس میں73 طلباوطالبات کو ایم فل جبکہ36 طلباوطالبات کوپی ایچ ڈی کی ڈگریاں تفویض کی گئیں۔رجسٹرار جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر مقصود علی انصاری کے مطابق پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والوں میںعلی ایم ابوتراب شعبہ(اصول الدین)،انیتا ویلسن،نورین بی بی (پولیٹیکل سائنس)،زینب خان (کلینکل سائیکولوجی)،ابیر عدیل (فارماکولوجی)،نیلوفرممتاز(پرشین)،ثناسعدیہ (سائیکولوجی)،نعمان (کیمسٹری ایچ ای جی)،انیلا سلطانہ(اکنامکس)،فضا افتخار(مالیکیولر میڈیسن)،سمن عثمانی، سیدہ عروس قاضی (فارماسیوٹیکل کیمسٹری)،نازنین زہرہ(فزیالوجی)، روبینہ سلطانہ (باٹنی)، سمیراانجم (زولوجی)،رفیق احمد (اپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر)،سندس محبوب(فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی)،سید فیصل الرحمن (اسپیس اینڈ پلینٹری اسٹروفزکس)،فائزہ جمیل (مالیکیولرمیڈیسن)،مشیدہ معراج غوری(میرین بائیولوجی)،عریشہ سہیل،حورفاطمہ (بائیوکیمسٹری)،آصف گل (جغرافیہ جی آئی ایس)، طوبیٰ قاضی،ایم نبیل اشرف (پبلک ایڈمنسٹریشن)،شبانہ ،رباب فاطمہ رضوی (باٹنی آئی ایس ایچ یو)،ناصر محمود ،فاروق عادل،عمیر انصاری(ماس کمیونیکیشن)،عطیہ تبسم ،عفت عمران(بائیوٹیکنالوجی کیبجی)،نجم السحر الیاس (اسلامک لرننگ)،عبدالسلیم قدیر(مائیکروبائیولوجی)،حارث بن عزیز( یورپین اسٹڈیز)اور عزیر اشرف عثمانی (قرآن وسنہ ) شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ایم فل کی ڈگری حاصل کرنے والوں میںمحمد بلال،روزی علی (کرمنالوجی)،سعدیہ اقبال(فارماسیوٹیکس)،بینش نگہت،روشنا صدیقی،زرلش ظفر،رابعہ فاروقی(کلینکل سائیکولوجی)،صدف عالم،عائشہ رضوی( فارماکولوجی)، حمیراشریف (بائیوکیمسٹری)،ثوبیہ گل،اسمانور(فارماکوگنوسی)،مدیحہ (قرآن وسنہ)،خنساء فوق،غزالہ آفتاب،شازیہ غفار،منیرہ،صائمہ،ہدایت بی بی،علوینہ صغیر،فہد احمد حسن(کیمسٹری)،نیاز فاطمہ،سمیرا اشرف،فائزہ ،عائشہ فہیم(اسلامک لرننگ)،سمیع اللہ (نیماٹولوجی این این آرسی)،راظیم علی (بائیوٹیکنالوجی)،حراعارف،آسیہ فرحین ، سیدہ ابیحہ رضوی (فارماسیوٹیکل کیمسٹری)،خالد گلاب،رمشامنیر(ایگری کلچر اینڈ ایگری بزنس مینجمنٹ )،محمد شعیب،محمد نورمصطفی برکاتی،سید ذکی احمد (اسلامک اسٹڈیز وتھ کمپیوٹر ٹیکنالوجی شیخ زید اسلامک سینٹر)،ماریہ امان،محمد الیاس(میتھمیٹکس)، حفصہ ،حراانور(باٹنی)، محمد کامل ندیم(زولوجی)، نصیر احمد(سندھی )،علی قاسم،قمریز بی بی (پاکستان اسٹڈیز)،سیدہ مہرین نعیم(فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی)،مشتاق احمد (سائیکولوجی)، صنوبر رفیع(جیولوجی)،محمد اسدخان(سوشل ورک)، زہرہ محمد رفیق،سید عماد الدین حسینی(اپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر)،محمد حمزہ خان(باٹنی آئی ایس ایچ یو)،محمد طیب (اصول الدین)،نیلو فر یقین (انوائرمینٹل اسٹڈیز)،محمد زبیر،سمیہ اختر (ماس کمیونیکیشن)،سعدیہ پروین،سید سلمان علی (کامرس)،شرمین اسماعیل (انگلش ای ایل ٹی اینڈ اپلائیڈ لینگوسٹک)،میمونہ مشتاق،طوبیٰ،ماریہ ،شائستہ قیوم(مالیکیولر میڈیسن)، شافیہ صغیر،ثمینہ کریم،فرزین غزل(کیمسٹری ایچ ای جی)،حافظ محمد طارق زمان خان،عمیرمجید(جیولوجی)،حرایعقوب،محمد رضوان(بائیوٹیکنالوجی کیبجی)،طیبہ خالد (ویمن اسٹڈیز)،ڈاکٹر رئیس احمد (اناٹومی بی ایم ایس آئی)، فرح بتول(فارماسیوٹیکل کیمسٹری)،ارم اقبال شمسی (ہیلتھ ،فزیکل ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس سائنسزمیرین بائیولوجی)شامل ہیں