انجینئر کلیم اللہ پی ایچ ڈی تھیسز کا دفاع30مئی کو کرینگے

جمعہ 27 مئی 2022 22:50

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مئی2022ء)انجینئرنگ یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی سکالرانجینئرکلیم اللہ نے انجینئرنگ یونیورسٹی کے شعبہ الیکٹریکل انجینئرنگ سے اپنی پی ایچ ڈی کی تحقیق مکمل کر لی ہے جس کا دفاع وہ 30مئی (بروز پیر)کوصبح 10بجے انجینئرنگ یونیورسٹی پشاورمیں امتحانی کمیٹی کے سامنے ایک پبلک سیمینارمیں کرینگے انکے پی ایچ ڈی سپروائزرانجینئرنگ یونیورسٹی شعبہ الیکٹر یکل انجینئرنگ کے ڈاکٹرعبدالباسط ہی