بھارتی فوجیوں نے بانڈی پورہ میںتلاشی آپریشن شروع کر دیا

جمعہ 27 مئی 2022 23:01

سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2022ء) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارتی فوجیوں نے آج ضلع بانڈی پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی۔

(جاری ہے)

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع کے علاقے گنڈ پورہ رام پورہ کو گھیرے میں لے کر تلاشی شروع کی۔ آخری اطلاعات آنے تک آپریشن جاری تھا۔

متعلقہ عنوان :