آئی جی پنجاب نے 7اعلی افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

ہفتہ 28 مئی 2022 13:35

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2022ء) آئی جی پنجاب رائو سردار علی خان نے 7اعلی افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ،اعجاز احمد کو اے آئی جی کمپلینٹس سی پی او پنجاب تعینات کر دیا گیاعمر فاروق کو ایس ایس پی SPUتعینات کر دیا گیارانا شعیب محمود کو اے آئی جی لاجسٹک CPOتعینات کر دیا گیامحمد فیصل کو بٹالین کمانڈر پی سی راولپنڈی تعینات کر دیا گیاایس ایس پی آپریشنز لاہور کیپٹن (ر) مستنصر فیروز کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت کی۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر انعوش مسعود چودھری کو ایس ایس پی آپریشنز لاہور تعینات کر دیا گیاایس پی انوسٹی گیشن بہاولنگر فاروق احمد انور کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :