عالمی انٹر سکول روپ سکیپنگ چمپئن شپ 20 جون سے اٹلی میں شروع ہوگی

ہفتہ 28 مئی 2022 15:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2022ء) عالمی انٹر سکول روپ سکیپنگ چمپئن شپ 20 جون سے اٹلی میں شروع ہوگی۔

(جاری ہے)

پاکستان روپ سکیپنگ فیڈریشن کے صدر مقبول آرائیں نے بتایا کہ چمپئن شپ میں دنیا بھر سے سکولوں کی طلباء و طالبات حصہ لے گی،یہ چمپئن شپ 30 جون تک جاری رہے گی اور چمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :