پنجاب حکومت نے سیکرٹری پبلک پراسیکیوشن ندیم سرور کو او ایس ڈی بنا دیا نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری قانون احمد رضا سرور کو سیکرٹری پبلک پراسیکیوشن کا اضافی چارج دیدیاگیا

ہفتہ 28 مئی 2022 23:49

ٴلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مئی2022ء) پنجاب حکومت نے سیکرٹری پبلک پراسیکیوشن ندیم سرور کو او ایس ڈی بنا دیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری قانون احمد رضا سرور کو سیکرٹری پبلک پراسیکیوشن کا اضافی چارج دیدیاگیاہے ۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیںگریڈ19کے پولیس افسر ایس ایس پی آپریشنز کیپٹن (ر) مستنصر فیروز کو سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے ،تقرری کی منتظرگریڈ 18کی افسر ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کو ایس ایس پی آپریشنزلاہوراور گریڈ18کے ایس پی انوسٹی گیشن بہاولنگر فاروق احمدانورکو سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کے احکامات دئیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :