Live Updates

عمران نے گویا کہا سپریم کورٹ فساد کا حق دے، پرویز رشید

منگل 31 مئی 2022 15:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مئی2022ء) مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے ایک طرح سے یہ کہا ہے کہ سپریم کورٹ مجھے فساد اور یلغار کا حق لے کر دے۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان نے ایک طرح سے یہ کہا ہے کہ سپریم کورٹ مجھے فساد اور یلغار کا حق لے کر دے۔ انہوںنے کہاکہ انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے فساد ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات