تنگدستی کے باعث کرکٹ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا، ذیشان ضمیر
ہفتہ 18 جون 2022 00:24
(جاری ہے)
پی سی بی پاتھ ویز پروگرام ان جیسے باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں کو مالی معاونت اور غیرملکی کوچز کی زیرنگرانی تربیت بھی فراہم کرے گی۔
نوجوان فاسٹ بائولر کا کہنا ہے کہ انہیں زندگی میں کئی ایسے لوگ بھی ملے جنہوں نے ان کی حوصلہ شکنی کی مگر وہ ثابت قدم رہے اور بالآخر آج وہ پی سی بی پاتھ ویز پروگرام کا حصہ ہیں۔پی سی بی پاتھ ویز پروگرام باصلاحیت کھلاڑیوں کے لیے ایک مکمل پیکج ہے، جو انہیں پرسکون انداز سے اپنی تمام تر توجہ کرکٹ پر مرکوز رکھنے میں معاونت کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کے پیٹ کمنز ان کے پسندیدہ بائولر ہیں، تاہم وہ ٹو ڈبلیوز کی طرح دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ذیشان ضمیر نے گزشتہ سال دبئی میں کھیلے گئے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں تباہ کن بائولنگ کی بدولت تین میچز میں 11 وکٹیں حاصل کی تھیں، جس میں بھارت انڈر19 کے خلاف میچ میں پانچ وکٹیں بھی شامل تھیں۔انہوں نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ 2022 کے پانچ میچز میں پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ رواں سال پہلی مرتبہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں اسلام آباد ں*یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بائولر دوسرے ہی میچ میں انجری کا شکار ہوکر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے تھے تاہم اس ٹورنامنٹ میں ان کا واحد شکار پاکستان کے کپتان بابراعظم تھے۔ ذیشان ضمیر کا کہنا ہے کہ بابراعظم کی وکٹ حاصل کرنا ان کا خواب تھا۔ میچ کے بعد بابراعظم ان کے پاس آئے اور بائولنگ کی تعریف کرتے ہوئے محنت جاری رکھنے کی ہدایت کی۔مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.