ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کیلئے زونل رویت ہلال کمیٹی پنجاب کا اجلاس
لاہور میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، چاند کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کرے گی۔ ڈائریکٹرمذہبی امورپنجاب طاہر رضا بخاری
ثنااللہ ناگرہ بدھ 29 جون 2022 20:12
(جاری ہے)
ذی الحجہ کا چاند آج صبح 7 بج کر 52 منٹ پر پیدا ہوا، غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر11 گھنٹے اور 49 منٹ ہے، پنجاب میں غروب آفتاب کا وقت 7 بج کر 13 منٹ ہے، چاند 7 بج کر 45 منٹ یعنی 32 منٹ تک دیکھا جا سکتا تھا۔ اسی طرح محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ چاند کی عمر 26 گھنٹے تک ہو جائے تو وہ نظر آسکتا ہے۔ دوسری جانب ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخیرآزاد کر رہے ہیں، اجلاس میں وزرات سائنس اینڈٹیکنالوجی، محکمہ موسمیات کے نمائندے اور علماء کرام شریک ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.