پی پی158کے ضمنی انتخاب میں مبینہ ووٹ خریدنے کی ویڈیو پر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نے ایکشن لے لیا

جمعرات 30 جون 2022 15:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جون2022ء) پی پی158لاہور کے ضمنی انتخاب میں مبینہ ووٹ خریدنے کی ویڈیو پر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر لاہور نے ایکشن لے لیا۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کے مطابق پی پی158لاہور سے مسلم لیگ(ن) کے امیدوار کو نوٹس جاری کیا جارہا ہے۔ووٹ خریدنے کی ویڈیو کی ا تصدیق اور نکوائری کی جائے گی۔تصدیق ہونے پر ملوث افراد کے خلاف قانون کے تحت سخت کارروائی کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :