ہم نے 25 جولائی 2021 کے انتخابات کو تسلیم نہیں کیا، فاروق حیدر خان
جمعرات 30 جون 2022 20:19
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تیرویں ترمیم کو واپس کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، جس طرح گورننس کی جارہی ہے یہ نظام چلتا نظر نہیں آرہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مہاجرین جموں وکشمیر کے گزارہ الائونس میں اضافہ نہیں کیا گیا، آخری اضافہ ہم نے کیا تھا مہاجرین کے گزارہ الائونس میں 1500 فی کس اضافہ ہونا چاہیے۔
سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے کہا کہ بیوہ، طلاق یافتہ اور بے سہارا افراد کی کفالت کے لیے ہم نے قانون بنایا تھا جبکہ موجودہ حکومت نے اس حوالے سے کوئی پیش رفت نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ جو کروڑوں روپے کی گاڑیاں خریدی گئیں وہ پیسے وہاں ڈال دیتے، راجہ فاروق حیدر خان نے کہا کہ ٹرن کوٹس پر مشتمل حکومت کچھ نہیں کرسکتی ،ہمیں فنڈز نہیں چاہیں ہم نے اپنی جیب میں نہیں ڈالنے یہ بلدیاتی نمائندے کا کام ہے ہمارا کام پالیسی بنانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ اچھے بھی اور بُرے بھی ہوتے ہیں اراکین اسمبلی کاروبار بھی نہیں کرسکتے اور کسی نفع بخش عہدے پر بھی نہیں رہ سکتے وہ اگر اعزازیہ نہیں لیں گے تو ان کا نظام کیسے چلے گا، ججز سرکاری ملازمین کوپینشن ملتی ہے تو سیاست دانوں کو کیوں نہیں ملنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر میں سیاسی کارکن بہت تھوڑے رہ گئے ہیں۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.