پی جے ایل کے تمام میچز پی ٹی وی اسپورٹس پر نشر ہوں گے
اکتوبر میں کھیلی جانے والی فرنچائز لیگ کے تمام میچز لاہور میں منعقد ہوں گے
جمعہ 1 جولائی 2022 17:46
(جاری ہے)
فیصل حسنین نے کہا کہ ملک بھر میں موجود پی ٹی وی اسپورٹس کے ناظرین تک پہنچنے والے پاکستان جونیئر لیگ کے براہ راست مناظر باصلاحیت نوجوانوں کو اس لیگ کی جانب راغب کریں گے۔
انہوں نے کہاکہ جب سے کرکٹ میں براڈکاسٹ کوریج متعارف ہوئی ہے پی سی بی اور پی ٹی وی اس وقت سے ہی شراکت داروں کی حیثیت سے مل کر کام کررہے ہیں اور گزشتہ چند برسوں میں یہ رشتہ اور بھی مضبوط ہوا ہے۔ایم ڈی پی ٹی وی مبشر توقیر شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی وی اسپورٹس اپنی کوریج کے ذریعے کرکٹ سمیت تمام کھیلوں کے فروغ میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتا ہے جو معاشرے پر مثبت اثرات مرتب کررہا ہے۔ پاکستان جونیئر لیگ ایک دلچسپ پراجیکٹ ہے اور وہ حکومت کی نوجوانوں کی حوصلہ افزائی سے متعلق پالیسی کے تحت پی سی بی کی مکمل حمایت کرتے ہوئے اپنے پلیٹ فارمز کے ذریعے پی جے ایل کی بھرپورکوریج کو یقینی بنائیں گے۔انہوں نے کہاکہ سیزن 23-2022 کے دوران پاکستان کرکٹ کیمداحوں کو بہت سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔ اس دوران پی سی بی کو پاکستان جونیئر لیگ کے انعقاد کے علاوہ انگلینڈ ، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کی میزبانی بھی کرنی ہے۔ فروری 2023 میں ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ کے مقابلے بھی شائقین کرکٹ کو ٹی وی اسکرینز سے جوڑے رکھیں گیجبکہ اسی سیزن میں قومی کرکٹ ٹیم نے اے سی سی ایشیا کپ اور آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 میں میں بھی شرکت کرنی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.