الریاض کی شاہراہ القدیہ پر پانچ گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،چھ افرادزخمی
ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر،گاڑیوں کو بری طرح نقصان پہنچا، الریاض ریجن ٹریفک پولیس کی تصدیق
ہفتہ 2 جولائی 2022 12:00
(جاری ہے)
حادثے کے دوران ایک دوسرے سے ٹکرانے والی گاڑیوں کے ڈرائیورز اور سوار ویڈیو میں اپنی گاڑیوں کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیتے دیکھے جا سکتے ہیں جبکہ بعض حادثے کے بعد بند ہونے والی سڑک کھلنے کا انتظار کر رہے ہیں۔الریاض ٹریفک پولیس نے نے حادثے کے فوری بعد اعلان کیا تھا کہ ریاض سے جدہ جانے والی شاہراہ پر کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی ہیں، جس میں چھ افراد کے معمولی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اعلی حکام حادثے کی وجہ جاننے کے لئے جائے حادثہ پر موجود ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.