بیڈمنٹن کوچ مطاہر سہیل کی اپنی اہلیہ کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب روانگی

ہفتہ 2 جولائی 2022 15:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جولائی2022ء) مطاہر بیڈمنٹن اکیڈمی راولپنڈی کے ہیڈ کوچ مطاہر سہیل اپنی اہلیہ کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ اور وہ حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد 30 جولائی کو واپس وطن پہنچیں گے۔

متعلقہ عنوان :