اودے پور قتل کا اہم ملزم بی جے پی کا رکن ہے : کانگریس رہنما
ہفتہ 2 جولائی 2022 22:41
(جاری ہے)
کھیرا نے دعویٰ کیا کہ مرکزی ملزم ریاض عطاری کی بی جے پی راجستھان کی اقلیتی ونگ کے اجلاسوں میں شرکت کی تصویریں بھی منظر عام پر آئی ہیں اور ان کو ہرکوئی دیکھ سکتاہے۔
انہوں نے کہاکہ فیس بک پر 30نومبر 2018کوبی جے پی رہنماارشاد چین والا کے پوسٹ اور 3فروری 2019، 27اکتوبر 2019، 10اگست 2021، 28نومبر 2019کو محمد طاہر کے پوسٹ اوردیگر پوسٹوںسے واضح ہے کہ ریاض نہ صرف بی جے پی رہنمائوں کا قریبی ساتھی بلکہ بی جے پی کا ایک سرگرم رکن بھی ہے۔انہوں نے تصاویر کا حوالہ دیتے ہوئے سوال اٹھایا کہ کیا بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کے لیڈر پورے ملک میں مذہبی جنون کا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ اب بھی بی جے پی رہنمائوں کی طرف سے مذہبی جنون پھیلانے کی کوششوں پر خاموش رہیں گی انہوں نے یہ سوال بھی اٹھایا کہ کیا بھارتیہ جنتا پارٹی اپنے ترجمانوں اور لیڈروں کے ذریعے پورے ملک کو تقسیم کرکے صورتحال کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہی ہی راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوٹ نے اس کیس کو این آئی اے کو منتقل کرنے کا خیرمقدم کیا لیکن نئے حقائق سامنے آنے پر یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ کیا بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے انہی وجوہات کی بنا پر اس واقعے کو این آئی اے کو منتقل کرنے میں جلدی کی پریس کانفرنس کے بعدپون کھیرا نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ کنہیا لال کا قاتل ریاض عطاری بی جے پی کا رکن ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.