ذاتی مفادات کیلئے مفتاح اسماعیل کو پارٹی کے اندر سے بھی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا، خواجہ اصف

ہفتہ 2 جولائی 2022 23:11

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جولائی2022ء) وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو پارٹی کے اندر تنقید کا سامنا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ذاتی مفادات کیلئیوزیر خزانہ کو پارٹی کیاندر سے بھی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا، مفتاح اسماعیل وزیراعظم کی ٹیم کا ایک اہم حصہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ مفتاح اسماعیل نے مشکل حالات میں بہتر کردار ادا کیا، ہماری ہمدردیاں وزیر خزانہ کے ساتھ ہیں۔

متعلقہ عنوان :