ق*تحفظ ناموس رسالتؐ پر سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہیں ‘ مو لانا علیم الد ین شاکر

اتوار 3 جولائی 2022 18:20

Iلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 جولائی2022ء) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لاہورکے ناظم اعلی مہتمم جامعہ فا طمة الزاہر ؓللبنات مو لانا علیم الد ین شاکر نے کہا ہے کہ تحفظ ناموس رسالتؐ پر سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہیں،بھار ت میں ملعو نہ کا دفا ع کرنے والا درزی کو وا صل جہنم کرنے والا نوجوان سب پر بازی لے گیا ہے، مو دی سرکا ر کا انجام خو فناک ہے گستاخ ملعو نہ کا دفا ع کرنے والی انڈین سرکار کا زوال شروع ہو چکا ہے ۔

ان خیالا ت کا اظہار انہو ں نے جامع مسجد احمد علی لاہور ی اچھرہ میں در س قرآ ن میں خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔ انہو ں نے مزید کہاکہ ایک نبی کی شان میں گستاخی تمام انبیاء علیہ سلام کی گستاخی کے مترادف ہے ان گستاخیوں کے بعد انڈیاکا زوال شروع ہو چکاکشمیر و دیگر مسلم اکثریتی علاقوں پر وہ اپنے غاصبانہ قبضے مزید برقرار نہیں رکھ سکے گا۔

(جاری ہے)

بھارت جلد اپنی جہالت کی شمشان میں جل جائے گادوارب مسلمانوں کے قلوب چھلنی کرنیوالے ابوجہل کے پیروکار ہندوں کامقدر جہنم کاایندھن بنناہے گستاخانہ بیانات سے چشم پوشی نہیں کی جاسکتی،بھارت سرکار ملعون راج پال کی باقیات کوتختہ دار پرلٹکائے بھار تی مسلمانوں سمیت دنیا بھر کے دوارب مسلمان گستاخانہ بیانات کیخلاف سراپااحتجاج ہیں لیکن اقوام متحدہ ہنوز خاموش ہے۔