صدرعارف علوی سے چیرمین سینٹ کی ملاقات، ایوان بالا اور پارلیمانی امور سے متعلق بات چیت

پیر 4 جولائی 2022 23:20

صدرعارف علوی سے چیرمین سینٹ کی ملاقات،  ایوان بالا اور پارلیمانی امور ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 جولائی2022ء) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی سے چیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی جس میں ایوان بالا اور پارلیمانی امور سے متعلق بات چیت کی گئی ۔

(جاری ہے)

پیر کے روز چیرمین سینٹ صادق سنجرانی کی ایوان صدر آمد ہوئی جہاں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان کا استقبال کیاون ان ون ملاقات میں عارف علوی اور صادق سنجرانی نے ملکی کی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت سینیٹ میں منظوری کے لئے بھجوائے گئے بلز پر تفصیلی تبادلہ خیا ل کیا ۔