آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا رسالپور اور نوشہرہ کا دورہ، یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی
جمعرات 4 اگست 2022 22:40
(جاری ہے)
اس تربیت کے نتیجے میں انسداد دہشت کے کامیاب آپریشن، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بارودی سرنگیں تلف کرنے میں مدد ملے گی۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے کالج کی سٹرکچرل لیب کا بھی دورہ کیا جبکہ آرمی چیف نے کور آف انجینئرز کی مہارتوں کی تعریف بھی کی۔ بعد ازاں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمر اینڈ میکنائزڈ وار فئیر اسکول نوشہرہ کا بھی دورہ کیا جہاں آرمی چیف کو تربیتی امور اور جنگی ضروریات سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے مشینی جنگی تربیت کے لئے سنٹر آف ایکسی لینس کا بھی افتتاح کیا جس سے طلباء کی تکنیک اور حکمت عملی کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مستقبل میں ابھرتے ہوئے میدان جنگ کے چیلنجوں سے ہم آہنگ رہنے اور نئے خطرات پر قابو پانے کے لئے افسران اور جوانوں کو تیار کرنے پر ارمر اینڈ میکنائزڈ وار فئیر سکول کی تعریف کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.