سینٹ نے پاکستان کی سالگرہ کے حوالے سے ایوان میں تحریک متفقہ طور پر منظور کرلی

جمعہ 5 اگست 2022 17:28

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اگست2022ء) سینٹ نے پاکستان کی سالگرہ کے حوالے سے ایوان میں تحریک متفقہ طور پر منظور کرلی ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو تحریک سینیٹر ثنا جمالی نے پیش کی جس میںکہاگیاکہ پاکستان بنانے میں قائداعظم اور مادر ملت فاطمہ کی بے پناہ خدمات ہیں، ایوان میں اس معاملے پر بحث کروائی جائے۔متن میں کہاگیاکہ تحریک پاکستان کے دوران قربانیاں دینے والوں کا نام ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :