غیرقانونی تعمیرات کے خلاف بھرپور آپریشن جاری رہے گا: عامر احمد خان
ٰایل ڈی اے کا غیرقانونی تعمیرات کے خلاف گرینڈ آپریشن ،متعددغیرقانونی عمارتیں مسمار اور سربمہر
جمعہ 5 اگست 2022 23:01
(جاری ہے)
فیروز پور روڈپر واقع نشترا سٹیشن کے قریب غیر قانونی تعمیر مسمار کردی۔کاہنہ سٹاپ کے قریب غیر قانونی کمرشل سٹور کو سربمہر کر دیا۔
پلاٹ نمبر 87 اے وینس ہاو سنگ سکیم پر غیر قانونی تعمیر/ غیرقانونی سب ڈویژن کرنے پر مسمارکر دیا۔پلاٹ نمبر 35 بی وینس ہاو سنگ سکیم پر غیر قانونی تعمیرات/ غیرقانونی سب ڈویژن کر نے پر مسمارکر دیا۔ پلاٹ نمبر341-12بی ون قائد اعظم ٹاو ن کے غیر قانونی کمرشل استعمال پر سربمہرکر دیا۔ پلاٹ نمبر470-2بی ٹو قائد اعظم ٹاو ن کے غیر قانونی کمرشل استعمال پر سربمہرکر دیا۔ پلاٹ نمبر355-13بی ون قائد اعظم ٹاو ن کے غیر قانونی کمرشل استعمال پر سربمہرکر دیا۔پلاٹ نمبر10-1بی ون قائد اعظم ٹاو ن کے غیر قانونی کمرشل استعمال پر سربمہرکر دیا۔پلاٹ نمبر64-9بی ون قائد اعظم ٹاو ن کے غیر قانونی کمرشل استعمال پر سربمہرکر دیا۔آپریشن کی نگرانی چیف ٹاون پلانر شکیل انجم منہاس اور ڈائریکٹر ٹائون پلاننگ زون سیون عائشہ مطاہر نے کی۔ آپریشن کے دوران انفورسمنٹ ونگ اور پولیس کی نفری بھی ہمراہ تھی۔چیف ٹائون پلانرشکیل انجم منہاس نے کہا کہ غیرقانونی تعمیرات اور کمرشل سرگرمیوں کی اطلاع ملتے ہی ان کی خلاف فوری کارروائی کی جائے گیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.