آرمی چیف کو اماراتی صدر کا فون، ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار تعزیت

جمعہ 5 اگست 2022 23:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اگست2022ء) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو فون کیا ہے۔

(جاری ہے)

اماراتی صدرنے شیخ محمد بن زاید النہیان نے آرمی چیف سے ہیلی کاپٹرحادثے پر تعزیت کا اظہار کیا۔شیخ محمد بن زاید النہیان نے ہیلی کاپٹر حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔