رواں سال کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں پولیو کے کیس سامنے آنا قابل تشویش امر ہے،ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ
ہفتہ 6 اگست 2022 16:52
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے علماء کرام، سول سوسائٹی، این جی اوز اور رضا کاروں کی خدمات حاصل کی جائیں۔
ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ انسداد پولیو مہم میں کام کرنے والے اہلکاروں کی جدید خطوط پر تربیت کو یقینی بنایا جائے تاکہ کسی قسم کی غلطی کا احتمال نہ ہو۔ اجلاس میں سی ای او ڈاکٹر محمدفیاض نے بتایا کہ ماہ اگست کی یہ 5روزہ مہم 22اگست سے 26اگست تک جاری رہے گی اس دوران ضلع بھر میں 5سال تک کی عمر کے 8لاکھ51ہزار267بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے۔ جس کیلئے 3ہزار355ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جن میں 3ہزار134موبائل ٹیمیں ہیں جو گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین پلائیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.