کروشیا میں دو کشتیوں کے ٹکرانے سے ایک شخص ہلاک، 5کو بچالیا گیا

اتوار 7 اگست 2022 10:10

زغرب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اگست2022ء) کروشیا میں دو کشتیوں کے ٹکرانے سے ایک شخص ہلاک ، 5 افراد کو بچالیا گیا۔ چینی خبر رساں ادارے نے آسٹرین پولیس کے حوالے سے بتایا کہ مقامی وقت کے مطابق دن 11 بج کر 20 منٹ پر مغربی کروشیا میں آسٹریاکے قریبی علاقے کیپ کامنجیک کے ساحل پر دو کیشتیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6افراد ڈوب گئے جن میں سے 44سالہ خاتون ہلاک ہوگئی جس کا تعلق جرمنی سے تھا، باقی 5 افراد کو ریسکیو ٹیم نے بچالیا۔

(جاری ہے)

ساحلی گارڈز نے مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :