وزیر خارجہ کی آسیان ریجنل فورم کے 29 بین الوزارتی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت، اہم ملاقاتیں
ہم آسیان ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات اور شراکتداری سمیت وسیع تر مذاکراتی عمل کے لئے پرعزم ہیں، بلاول بھٹو زر داری
اتوار 7 اگست 2022 14:35
(جاری ہے)
بلاول بھٹو زرداری نے اپنے دورہ کمبوڈیا کے موقع پر یورپی یونین کے نمائندے جوزف بیرل سے تفصیلی ملاقات کی۔
اس کے علاوہ انہوں نے جمہوریہ کوریا کے وزیر خارجہ پارک جن اور انڈونیشیا کی وزیر خارجہ ریتنو ایل پی مرسودی، تھائی لینڈ کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ ڈان پرامود وینائے سے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ واضح رہے کہ آسیان ریجنل فورم (اے آر ایف) 1994 میں قائم کی گئی جو ایشیا و بحرالکاہل کے علاقائی امن اور سلامتی کے حوالے سے ایک اہم فورم ہے۔ 2004 میں پاکستان اے آر ایف کا رکن بنا جس کے بعد پاکستان نے اے آر ایف میں ہمیشہ ایک موثر کردار ادا کیا ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے آسیان ریجنل فورم کے حوالے سے کہا کہ ہم آسیان ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات اور شراکتداری سمیت وسیع تر مذاکراتی عمل کے لئے پرعزم ہیں۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان آسیان کے فورم سے علاقائی ترقی اور استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.