ھ*کوئٹہ،سابق استاز جامعہ سراج العلوم حافظ محمد یار کے بھائی افظ بخت محمدانتقال کرگئے

اتوار 7 اگست 2022 17:45

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 اگست2022ء) سابق استاز جامعہ سراج العلوم نیو افغان روڈ کوئٹہ حافظ محمد یار کے بھائی اورجمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے مخلص رہنما حافظ بخت محمدانتقال کرگئے فاتحہ خوانی بوسہ منڈی علاوالدین گلی گلستان روڈ میں جاری ہیں درین اثنا جمعیت علمائے اسلام ضلع کوئٹہ کے ضلعی امیر مولانا عبدالرحمن رفیق سنئیرنائب امیر مولانا خورشید احمد ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی بشیر احمد کاکڑ مولانا شیخ احمد جان مولانا قاری مہراللہ مولانا مفتی محمد روزی خان مولانا محمد ایوب ایوبی مولانا مفتی عبدالسلام رئیسانی مولانا محمد ہاشم خشکی مولانا شیخ عبد الاحد مولانا حافظ عبدالحق حقانی مولانا حافظ مسعود احمد مولانا غلام نبی محمد ی مولانا عبدالغفور مدنی مولانا حکیم حبیب اللہ بڑیچ مولانا محمد اشرف جان حافظ سراج الدین مولانا مفتی رحمت حاجی محمد شاہ لالا اللہ ظفر اللہ کاکڑ حاجی ولی محمد بڑیچ سیکرٹری اطلاعات عبدالغنی شہزاد معاون سکرٹری اطلاعات مولاناجمال الدین حقانی مولانا محمد طاہر تو حیدی حافظ خلیل احمد سا رنگزئی مولانا مفتی نیک محمد فاروقی چوہدری محمد عاطف میر فاروق لا نگو ناظم مالیات میر سرفراز احمد شاہوانی حاجی قاسم خان خلجی مولانا محمد عارف شمشیر ملک نصیر احمد کاکڑ عبداللہ خان ناصر حاجی صالح محمد مولانا سردار محمد حافظ شبیراحمد مدنی حافظ مجیب الرحمن ملا خیل سالار حافظ سعد اللہ آغا عبداللہ سلیمان خیل مولانا مفتی ابوبکر حافظ رحمن گل اور حافظ دوست محمد مولانا یاسر نے دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔