پھول گوبھی کی پنیری پر سفیدمکھی اور لشکری سنڈی کا حملہ ہوسکتاہے ،ترجمان محکمہ زراعت

پیر 8 اگست 2022 10:00

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2022ء) ترجمان محکمہ زراعت نے پھول گوبھی کے کاشتکاروں کو آگاہ کیاگیاہے کہ پھول گوبھی کی پنیری پر سفیدمکھی اور لشکری سنڈی کا حملہ ہوسکتاہے لہذاان کے تدارک کے لئے بروقت اقدامات کریں اورپنیری کی فصل کا روزانہ معائنہ کیاجائے نیزمحکمہ زراعت کے فیلڈسٹاف اورپیسٹ وارننگ کنٹرول کے عملہ کی مشاورت سے ان کیڑوں کے تدارک کیلئے نئی کیمسٹری کی زرعی ادویات استعمال کی جائیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے ”اے پی پی“کوبتایا کہ موسم گرمااورحبس کے موسم کے باعث چونکہ فصل کو نقصان پہنچنے کا احتمال رہتاہے اورپھول گوبھی کی پنیری پر سفیدمکھی اورلشکری سنڈی کا حملہ ہوسکتاہے لہذاان کے تدارک کے لئے بروقت اقدامات کریں۔\378

متعلقہ عنوان :