میٹا نے انسانوں کے اشتراک سے سیکھنے والے چیٹ بوٹ کا آغاز کر دیا
بلینڈربوٹ کی ایک خاصیت یہ ہے کہ وہ کسی بھی موضوع پر انٹرنیٹ سے معلومات حاصل کرسکتا ہے،رپورٹ
پیر 8 اگست 2022 13:00
(جاری ہے)
یہ لوگوں کے سوالات اور ردِ عمل سے مسلسل سیکھتا رہتا ہے اور خود کو بہتر بناتا رہتا ہے۔ اس سے قبل چیٹ بوٹ کے ڈیٹا سیٹ ماہرین کے مطالعوں پر مبنی تھے اور ان کی معلومات اتنی گہری نہیں ہوتی تھیں۔
اسے عوام میں ریلیز کرنے کا حقیقی مقصد یہ ہے کہ لوگ ایپ کی بدولت اس سے سوال کریں اور اس کا سارا ڈیٹا میٹا کمپنی کو جائے گا جس سے چیٹ بوٹ کو مزید حقیقی اور انسانی روپ دیا جاسکے گا۔اس کا حقیقی فائدہ ان کمپنیوں کو ہوگا جو 24 گھنٹے آٹوچیٹ بوٹ کی بدولت صارفین کو معلومات فراہم کرتے ہیں لیکن بہت سے مواقع پر سوال چنا اور جواب گندم آتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کمپنیوں کو مزید انسانی اور حقیقت سے قریب تر بوٹ درکار ہیں اور توقع ہے کہ بلینڈر بوٹ اس کمی کو پورا کرسکے گا۔لیکن واضح رہے کہ بلینڈر بوٹ مصنوعی ذہانت(اے آئی)اور مشین لرننگ سے بھی سیکھتا ہے جن میں سیکر اور ڈائریکٹر نامی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے۔ پھر میٹا نے اس میں اپنا اوپی ٹی 175 بی لینگویج ماڈل بھی شامل کیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصدسے زائد کا اضافہ ریکارڈ، بٹ کوئن اور سونا بھی متاثر
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
-
سپیس ایکس نے مزید 23 سٹار لنک انٹرنیٹ سیٹلائٹ زمین کے گرد مدار میں بھیج دیئے
-
غریب ممالک کے قرضوں کے بوجھ کو تیزی سے کم کرنے کے حل موجود ہیں، اقوام متحدہ
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے آپریشن بحال، مسافروں کو نئی بکنگ کرانے کی ہدایت
-
اقوام متحدہ نے غزہ کے لیے 2.8 ارب ڈالر کی فنڈنگ کی اپیل کردی
-
عمان،سیلابی ریلے میں بیٹی کو سینے سے لگائے باپ کی ویڈیو نے دل دہلا دیئے
-
سعودی عرب میں ٹریفک چالان پر 50 فیصد رعایت کااعلان
-
غلط اندازہ اسرائیل ایران تصادم بڑھنے کا باعث بنا، امریکی میڈیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترجمے کی مضحکہ خیز غلطی، بھارتی ریلوے اسٹیشن پرلگا بورڈ وائرل ہوگیا
-
کوڑے دان سے ملا سونے، ڈالرزسے بھرا بیگ ایرانی شہری نے مالک کو واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.