شاہد آفریدی سے اچھے تعلق کی وجہ سے بغیر پڑھے کے پی ایل کا معاہدہ کیا: عمر اکمل
ہمیشہ شاہد آفریدی کیساتھ کھیلنا اعزاز سمجھتا ہوں، جموں جانباز کیساتھ اپنا معاہدہ نہیں پڑھا کیونکہ آفریدی نے دستخط کرنے سے پہلے مجھے فون کیا تھا: ٹیسٹ کرکٹر
ذیشان مہتاب بدھ 10 اگست 2022 14:32
(جاری ہے)
تربیتی کیمپ کے موقع پر ٹورنامنٹ کے لیے اپنے جوش کا اظہار کرتے ہوئے عمر اکمل نے کہا کہ یہ کے پی ایل میں ان کی پہلی شرکت ہوگی اور وہ ہر شعبے میں اپنی ٹیم کے لیے اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے۔
واضح رہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ کا دوسرا سیزن 13 اگست سے مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگا اور 25 اگست کو اختتام پذیر ہوگا جس میں سات ٹیمیں ٹائٹل کے لیے مدمقابل ہوں گی۔ فرنچائز کرکٹ کا افتتاحی ایڈیشن گزشتہ سال اگست میں کھیلا گیا تھا جہاں راولاکوٹ ہاکس نے مظفرآباد ٹائیگرز کو سات رنز سے شکست دے کر کشمیر پریمیئر لیگ کا فائنل جیت لیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.