اسلام آباد ائیرپورٹ پر نائیجیرین باشندوں کے پیٹ سے ہیروئن کے کیپسولز برآمد

بدھ 10 اگست 2022 18:09

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اگست2022ء) اینٹی نارکوٹکس فورس نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

ترجمان اینٹی نارکوٹکس کے مطابق اے این ایف اہلکاروں نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر 2 نائیجیرین باشندوں کے پیٹ سے کوکین بھری173 کیپسول برآمدکیے۔ترجمان نے بتایا کہ ملزمان غیر ملکی پرواز کے ذریعے دوحہ سے اسلام آباد پہنچے تھے اور ان کے پیٹ سے برآمدشدہ کیپسولوں کا مجموعی وزن 2926 گرام ہے۔

متعلقہ عنوان :