پی آئی اے چار جہاز خریدنے جا رہی ہے، جہازوں کی چیکنگ کا تسلی بخش نظام ہے
روز ویلیٹ ہوٹل ہمارا اثاثہ ہے، میں ذاتی طور پر اثاثے فروخت کرنے کے خلاف ہوں، وفاقی وزیر ہوا بازی خواجہ سعد رفیق
بدھ 10 اگست 2022 22:57
(جاری ہے)
بدھ کو قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا پائلٹ کے جعلی لائسنس کی وجہ سے ہمارے پیشرو کے بیان کی وجہ سے یورپ میں ہماری فلائٹ پر پابندی لگی، انگلینڈ میں ہم پر پابندی ہے ، امریکہ میں پابندی کسی اور وجہ سے لگی ہم کوشش کر رہے ہیں اس سال یورپ میں ہماری فلائٹس بحال ہوں۔ روز ویلیٹ ہوٹل کے ایک ہزار پچاس کمرے ہیں یہ ہمارا اثاثہ ہے میں ذاتی طور پر اثاثے فروخت کرنے کے خلاف ہوں ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ اس ہوٹل کو فعال کریں تاکہ یہ ہماری آمدن میں اضافہ کرے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.