‘‘چک دے انڈیا ‘‘ان کے فلمی کیرئیر کی سب سے مشکل فلم تھی،شاہ رخ خان
جمعرات 11 اگست 2022 16:50
(جاری ہے)
شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ سلمان خان نے اس بات کا انکشاف سلطان کی ریلیز کے موقع پر کیا اور مسکراتے ہوئے کہا کے کچھ اچھی فلمیں شاہ رخ خان کو بھی کرنی چاہیں۔
تاہم اس سے قبل ایک انٹرویو میں سلمان خان یہ تسلیم کرتے ہیں کے ‘‘چک دے انڈیا’’ بہترین فلم ہیجو شاہ رخ خان کی لاجواب اداکاری کی وجہ سے باکس آفس پر سپر ہٹ رہی ۔شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ یش چوپڑا سمیت بہترین فلمسازوں اور نئے چہروں کے ساتھ بننے والی کہانی کی ابتدائی فلم بینی کے دوران ہم سر پکڑ کر بیٹھ گئے،ہمارا خیال تھا کہ اپنے کیرئیر کا سب سے برٴْا پروجیکٹ کر بیٹھے، بہترین فلموں میں شمار کی جانے والی فلم ہے جس کی کامیابی کا خود کو بھی یقین نہیں تھا۔2007 میں ریلیز ہو نے والی فلم ‘‘چک دے انڈیا’’ میں بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان نے انڈین وومن ہاکی ٹیم کے کوچ کا کردار ادا کیا،فلم میں بطور ہاکی ٹیم پلئیر شامل اداکاراؤں سمیت دیگر کرداروں میں دکھنے والے فنکاروں نے بھی اپنا کردار خوب نبھایا۔بیس کروڑ کی لاگت سے بننے والی فلم اب تک دنیا بھر سے 108کروڑ روپے کماچکی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.