کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ پشاور کا 2022-23 بجٹ اجلاس 12 اگست کو طلب

جمعرات 11 اگست 2022 21:40

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اگست2022ء) کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ پشاور کا 2022-23 بجٹ اجلاس 12 اگست 2022 ء بروز جمعة المبارک بوقت صبح 10 بجے سٹی کونسل ہال باچا خان چوک پشاور میں طلب کیاگیا ہے جس میں مئیر پشاور حاجی زبیر علی کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ پشاور کا بجٹ برائے سال 2022-23 پیش کرینگے