ممنوعہ فنڈنگ کیس: پشاور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو اسد قیصر کیخلاف انکوائری سے روک دیا
جمعرات 11 اگست 2022 22:58
(جاری ہے)
عدالت عالیہ نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے ایف آئی اے کو سابق سپیکر اسد قیصر کے خلاف انکوائری کرنے سے آئندہ سماعت تک روکنے کا حکم دیا۔
ایف آئی اے سے پوچھا گیا کہ الیکشن کمیشن نے کارروائی کے لئے کوئی ہدایات جاری کی ہی کیا وفاقی حکومت نے ایف آئی اے کو اس کیس میں تحقیقات کا کہا ہی کیا پولیٹکل پارٹی آرڈر 2002 ایف آئی اے کے دائر کار میں آتا ہی کیا ایف آئی اے کا طلبی کا نوٹس بدنیتی اورسیاسی اثرورسوخ پر مبنی تو نہیں کیا ایف آئی اے کے پاس خلاف کارروائی کا اختیار ہے کہ نہیں، ۔اسد قیصر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انکوائری کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے، ایف آئی اے کا نہیں، اکاؤنٹس سے ٹرانزکشن قانون کیمطابق کی گئی ہے، یہ صرف اور صرف سیاسی انتقامی کارروائی ہے۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.