انگلش کرکٹر جیمز ہیلڈریتھ کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
جمعرات 11 اگست 2022 23:06
(جاری ہے)
وہ سمرسیٹ کی طرف سے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 3906 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر ہیں جبکہ لسٹ اے میچوں میں 6000 رنز بنائے ہیں۔ ہلڈریتھ نے 20 سال کی عمر میں ٹونٹی 20 کپ 2005ء میں وننگ رنز بنا کر اپنی ٹیم کو چیمپئن بنوایا، انہوں نے یہ کارنامہ 14 سال بعد لارڈز کے میدان میں رائل لندن کپ میں دہرایا۔
38 سالہ بیٹر رواں سال کائونٹی چیمپئن شپ میں 25.60 کی اوسط سے 256 رنز بنا پائے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مجھے محسوس ہوا کہ زندگی کے نئے دور کا آغاز کرنے کا یہ مناسب وقت ہے، میں نے 18 سال کی عمر میں سکول چھوڑا اور 20 سال اپنے کلب کے لئے مختص کردیئے۔ میں نے اپنے کیریئر کے ایک ایک منٹ کو انجوائے کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
’دی روک‘ نے اپنی ڈبلیو ڈبلیو ای میں واپسی سے 9 ملین ڈالرز سے زیادہ کی کمائی کرلی
-
شعیب اختر نے اپنی مالی کامیابی کا راز بتا دیا
-
محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا
-
علیم ڈار 25 سال ذمہ داریاں نبھانے والے دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
-
شاہین آفریدی کو غلط طریقے سے کپتان کے عہدے سے ہٹایا گیا : رمیز راجہ
-
قومی ٹیم میں کم بیک ایسا لگ رہا ہے جیسے میرا ڈیبیو ہو: محمد عامر
-
پنڈی سٹیڈیم میں بارش، بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر سوال اٹھا دیا
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.