Wبرطانیہ میں ہیٹ ویو کی نئی لہر، انتباہ جاری
جمعرات 11 اگست 2022 21:20
(جاری ہے)
' بریگیڈ، جس نے جولائی کی ہیٹ ویو کے دوران دوسری جنگ عظیم کے بعد اپنے مصروف ترین ہفتے کا سامنا کیا، نے کہا کہ اس نے اگست کے پہلے ہفتے میں گھاس، کوڑا کرکٹ اور کھلے مقامات پر آگ لگنے کے 340 واقعات سے نمٹا، گزشتہ سال اسی ہفتے میں ایسے واقعات کی تعداد صرف 42 تھی۔
محکمہ موسمیات نے اگلے چند دنوں کے لیے لندن اور انگلینڈ کے دیگر حصوں میں آگ لگنے کی پیشن گوئی کو 'غیر معمولی' یا لیول 5 تک بڑھا دیا، جو اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔یہ انتباہ انگلینڈ کے لیے 1935 کے بعد سب سے خشک جولائی کے بعد جاری کیا گیا ہے، 1935 میں انگلینڈ میں درجہ حرارت 40 ڈگری سے زائد ہوا تھا، موجودہ گرمی سے موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات ابھر کر سامنے آئے ہیں۔دیگر یورپی ممالک کو بھی حالیہ ہفتوں میں شدید گرمی کی لہر کا سامنا کرنا پڑا ہے جہاں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا۔ جولائی کی ہیٹ ویو کے دوران برطانیہ، جو اتنے زیادہ درجہ حرارت کا کم عادی ہے، کو بجلی کی بندش، ہوائی اڈے کے رن وے اور ریل کی پٹریوں کو نقصان اور لندن میں درجنوں آتشزدگیوں کا سامنا کرنا پڑا جس سے املاک اور گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔برطانیہ کے وزیر ماحولیات جارج یوسٹس نے بدھ کے روز پانی کی کمپنیوں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ پانی کی فراہمی اور خشک موسم کے اثرات سے نمٹنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔پانی کی متعدد کمپنیوں نے پہلے ہی پانی کے استعمال پر پابندیاں عائد کردی ہیں اور سپر مارکیٹوں نے قابل ترک باربی کیو کی محدود فروخت کو بھی یقینی بنایا ہے جس کے بارے میں فائر فائٹرز نے خبردار کیا ہے کہ اس سے خشک گھاس میں ا?گ بھڑک سکتی ہے۔رواں ہفتے کا انتباہ جولائی میں پہلی بار 'شدید گرمی' کے انتباہ کے بعد سامنے آیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.