راولپنڈ ی پولیس نے 3 ملزمان گرفتارکر کے ہیروئن اور چرس برآمد کرلی

ہفتہ 13 اگست 2022 19:03

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اگست2022ء) راولپنڈ ی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی میں3ملزمان گرفتارکر کے ہیروئن اور چرس برآمدکر لی تھانہ صدر واہ پولیس نے محسن علی سی1کلو500گرام چرس ،تھانہ وارث خان پولیس نے دانیال سی190 گرام ہیروئن جبکہ تھانہ روات پولیس نے ارسلان سی310گرام چر س برآمدکر لی۔