Live Updates

پ*75واں یوم آزادی پاکستانی نوجوانوں کے نام کرنا چاہتی ہوں: مریم نواز

اتوار 14 اگست 2022 22:05

2لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اگست2022ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ 75واں یوم ا?زادی پاکستانی نوجوانوں کے نام کرنا چاہتی ہوں جن کے ہاتھ میں اس ملک کا مستقبل ہے۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے مریم نواز نے لکھا کہ اللّہ تعالی پاکستان کو شاد و آباد رکھے، یہ یوم آزادی پاکستانی نوجوانوں کے نام کرنا چاہتی ہوں جن کے ہاتھ میں اس ملک کا مستقبل ہے، یہ وطن تمہارا ہے تم ہو پاسباں اس کے۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات